مسعود سلطان جاپان والا انتقال کر گئے

October 14, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سابق وزیر خزانہ سندھ جاوید سلطان جاپان والا کے بڑے بھائی مسعو د سلطان جاپان والا بدھ کوکراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ عالمگیر مسجد بہادر آباد میں ادا کی گئی۔