• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے گاڑی چھیننے کی کوشش، پولیس کی فائرنگ سے ڈکیت مارا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نارتھ ناظم آباد تیموریہ تھانے پیپلز چورنگی کے قریب دو موٹر سائیکل پر سوار مسلح ملزمان شہری سے گاڑی چھینے کی کوشش کر رہے تھے کہ شہری عمیر نے مزاحمت کی، پولیس کے مطابق اس دوران چند قدم پر کھڑی پولیس موبائل نے ملزمان کو دیکھتے ہی ان کا گھیراؤ کیا، ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک ڈکیت ہلاک جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔

تازہ ترین