کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھینس کالونی موڑ کے قریب سے 50سالہ شخص لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، متوفی سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔
علاقہ مجسٹریٹ گوجر خان آفتاب احمد نے دلہن کی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے ملزمہ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
کراچی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ضلع جنوبی نے خاتون کے اغوا، زیادتی اور قتل کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم فیاض کو عمر قید سنا دی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ذکر کر دیا۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں 28 مارچ کوارتھ آور منائیں گے۔
منعم ظفر نے کہا کہ شہر میں ٹریلر، ڈمپر اور واٹر ٹینکر دندناتے پھر رہے ہیں۔
حزب اللّٰہ نے 24 گھنٹوں میں 21 اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، جبکہ اسرائیل نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔
جنوبی لبنان میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، اسرائیل نے زمینی کارروائی کو وسیع کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں مزید فوجی دستے تعینات کر دیے ہیں۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر عدم استحکام، امریکا اور اسرائیل کی جارحیت اور قانون شکنی کا نتیجہ ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر افراد کو اس بات کا علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ پوٹاشیم کی کمی کا شکار ہیں
معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے یوٹیوبر رجب بٹ کو فتنہ قرار دے دیا۔
ایئرپورٹ کے فوڈ اینڈ شاپس نے ٹرمینل بی سے ٹرمینل سی تک 1291 چیز اسٹیک سینڈوچز کی مسلسل قطار ترتیب دی۔
محکمۂ جیل خانہ جات بلوچستان کے 20 ملازمین کا عرصہ دراز سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
عینا آصف نے اداکار عمران اشرف کے شو میں شرکت کے دوران اپنے کیریئر کے تجربات شیئر کیے۔
ایرانی ٹیم کے گروپ مرحلے کے میچز لاس اینجلس اور سیٹلے میں شیڈول ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس نیویارک کے وقت کے مطابق جمعے کی صبح 10 بجے ہو گا۔
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی سے متعلق درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔