’مرد کے ذہن کو نہیں پڑھ سکتی، پتہ نہیں کب ریپ کردے‘
جنوبی بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ اور سابق رکن پارلیمنٹ دیویا اسپاندنا المعروف رامیا نے آوارہ کتوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے مؤقف کا موازنہ انسانی رویّوں سے کرتے ہوئے ایک وائرل سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بحث چھیڑ دی ہے۔
۔