تھانہ مظفرآباد کی پولیس پارٹی پر خواتین نے حملہ کردیا ، دو اہلکار زخمی

October 17, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ مظفرآباد کی پولیس پارٹی پر خواتین نے حملہ کردیا ۔پولیس اہلکاروں پر مرچیں پھینکیں گئی اور اینٹوں کے وار سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس نے دو خواتین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔