• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امجد صابری پر فائر ہوتے دیکھا،گردن نیچےکرلی:سلیم چندا

I Saw Firing On Amjad Sabri Bowed My Neck Saleem Chanda
امجد صابری کے قتل کے وقت ان کے ساتھ گاڑی میں موجود سلیم چندا نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا،سلیم چندا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امجد صابری پر فائر ہوتے دیکھا تو اپنی گردن نیچےکرلی۔

سلیم چندا نے پولیس کو دیے گئے بیان میں مزید کہا ہے کہ فائرنگ کی آواز تھمی توسر اٹھایا، امجد صابری خون میں لت پت تھے، لوگوں کی مدد سے سلیم صابری کو اسپتال منتقل کیا۔
تازہ ترین