• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی گڈوبیراج آمد

Cm Sindh Qaim Ali Sha Reaches Guddu Barrage
وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ گڈوبیراج پہنچے جہاں محکمہ آبپاشی کے حکام نے انہیں حفاظتی بندوں سےمتعلق بریفنگ دی۔

محکمہ آبپاشی کےچیف انجینئرارشادمیمن نےوزیراعلیٰ سندھ کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ توڑی حفاظتی بند اور کےکےحفاظتی بند سمیت تمام بندوں کی حالت بہترہے،گڈو بیراج سے 8لاکھ کیوسک تک پانی گزرسکتاہے۔
تازہ ترین