• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistan Foreign Exchange Reserves Exceeded 23 Billion
ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 46 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافے سے 23 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر ایک مرتبہ پھر سے 23 ارب 8 کروڑ ڈالر ہوگئے ،ہیں جس میں اسٹیٹ بینک کے ذخائرکی مالیت 18 ارب 18 کروڑ ڈالر ہے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 89 کروڑ ڈالر موجود ہیں ۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کی وجہ ایکسپورٹ کی رقم کی آمد اور عید الالضحیٰ سے قبل ترسیلات زر میں بہتری ہے۔
تازہ ترین