• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China To Give 8 Submarines To Pakistan
چین، پاکستان کو 8 آبدوزیں فراہم کرے گا ۔ چین میں تیار ہونے والی یہ آبدوزیں سن 2023 تک پاکستان کے حوالے کی جائیں گی۔

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاﷲ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ میں بتایا کہ چین نے پاکستان کو 8 آبدوزیں دینے کا معاہدہ کیا ہے ۔

جس کے مطابق 4 آب دوزیں چین میں تیار ہوں گی جن کی تکمیل 2022-23ء میں ہو گی جبکہ باقی 4 آب دوزیں کراچی شپ یارڈ میں 2028ء تک تیار ہوں گی ۔

قائمہ کمیٹی دفاع نے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
تازہ ترین