• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں پاکستان ڈے کی قدیم اور منظم پریڈ

Pakistan Day Prade In New York
نیو یارک میں پاکستان ڈے انتہائی قدیم اور منظم پریڈ منعقد کی گئی جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نیو یارک کی مرکزی شاہراہ میڈیسن اسکوائر پر منعقد کی جانےوالی یہ انتہائی قدیم اور منظم پریڈ ہےجوسالہا سال سے منعقد کی جارہی ہے، پریڈ میں ہزاروں پاکستانیوں کے علاوہ امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی، نیویارک میں قونصلر جنرل اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی خصوصی مندوب ملیحہ لودھی نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔

اس موقع پر ملی نغموں سمیت فنکاروں کی خوبصورت پر فارمنس نے سماں باندھ دیا ۔
تازہ ترین