• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج کراچی میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے

Rain Espected In Some Parts Of Karachi Today
راولپنڈی ،اسلام آباد،منڈی بہاءالدین اور کوٹلی، آزاد کشمیر میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج کراچی، حیدرآباد ، میرپورخاص میں بارش کی پیشن گوئی کی ہے جبکہ فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ۔

اس کے علاوہ راولپنڈی، اسلام آباد ،لاہور ،گوجرانوالہ، سرگودھا ،بہاولپور، پشاور میں بھی متوقع بارش ظاہر کی گئی ہے ۔
تازہ ترین