• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی پالیسی میں تارکین وطن کیلئےنرمی نہیں ہوگی، ڈونلڈ جان ٹرمپ

Trump Policy On Illigal Immigrants Will Not Soften Donald John Trump Jr
ڈونلڈ ٹرمپ کے تارکین وطن سے متعلق متضاد بیانات کے باعث ان کی پالیسی واضح نہیں ہوسکتی تھی لیکن ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جان ٹرمپ جے آر نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کی پالیسی کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن پالیسی سخت رہے گی۔

نیوز چینل کو دیئے گئے انٹریو میں ٹرمپ کے بیٹے کا کہنا تھا کہ شہروں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے نچلی سطح پر اقدامات کرنے کے ساتھ اپنی سرحد کو محفوظ بنانا پڑے گا۔
تازہ ترین