• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبر ایم پی یاسمین قریشی کا برطانوی ہوم سیکرٹری کو خط

Labour Mp Yaseen Qureshi Writes Letter To British Home Secretary
لیبر ایم پی یاسمین قریشی نے برطانوی ہوم سیکرٹری کو خط لکھا ہے کہ برطانوی پولیس ایم کیو ایم کے بانی کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کر رہی؟

یاسمین قریشی نے لکھا ہے کہ ہوم سیکریٹری پولیس سے پوچھیں کہ انہوں نے اب تک ان تقاریر کی تحقیقات کیوں نہیں کیں؟

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی نے 7اشتعال انگیز تقریریں کیں، ایم کیو ایم کے ورکرز کو تشدد پر اکسایا، قائد ایم کیو ایم نے اپنی تقاریر میں ڈی جی رینجرز کو دھمکیاں دیں، ایسی تقاریر برطانوی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
تازہ ترین