• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ڈگر مشین سے فلائی اوور گرا دیا گیا

Flyover Demolished By Digger Machines In China
سیکڑوں میٹر طویل بلند و بالا بریج اور فلائی اوور تعمیر کرنے میں جہاں مہینوں ہی نہیں سال بھی لگ جاتے ہیں وہیں اُنہیں گرانے کیلئے چند دن ہی درکار ہوتے ہیں۔

کچھ ایسے ہی مناظر چین کے صوبے Jiangxiمیں دیکھے گئے ،جب24 سال پرانا فلائی اوور دھوئیں کے بادل اُڑاتا ہوا ملبے کا ڈھیر بن گیا۔

چین کے شہر Nanchangمیں تعمیر فلائی اوور کو گرانے کیلئے رات کا انتخاب کیا گیا اور 68ڈِگر مشین کے ذریعے پانچ سو میٹر طویل فلائی اوور کو زمین بوس کردیا گیا۔
تازہ ترین