• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ٹریفک پولیس کی مہم کا آغاز

Karachi Traffic Police Campaign Start
کراچی میں موٹر سائیکل کی ون وہیلنگ کیخلاف، ہیلمٹ پہننے اور گاڑی کی سیٹ بیلٹ باندھنے کی مہم کا آغاز ہو گیا ہے ۔

ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر شیخ نے مہم کا آغاز میٹروپول چوک سے کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹریفک پولیس کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔

موٹر سائیکل کی ون وہیلنگ نہ کرنے، موٹرسائیکل پر ہیلمٹ پہن کر سواری کرنے اور گاڑی کی سیٹ بیلٹ باندھ کر سفر کرنے سے متعلق نہ صرف آگاہی دی گئی بلکہ پمفلٹس اور ٹوپیاں بانٹی گئیں۔
تازہ ترین