• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآبا د: سیاسی جماعت کے پانچ کارکن گرفتار

5 Members Of Political Party Arrested In Hyderabad
حیدرآبا د میں قانون نافذ کرنےوالے اہلکاروں نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے پانچ کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کےمطابق سرفراز کالونی اور تکونی پارک میں قانون نافذ کر نےوالے اہلکاروں نےرات گئے کارروائی کی جس میں وسیم آرائیں، خرم ملک فہیم ،شوکت کےعلاوہ ایک اور کارکن شامل ہے۔

گرفتار کارکنوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔
تازہ ترین