• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

One More Case Of Congo Virus Appears In Karachi
کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ کراچی میں کانگو وائرس سے اب تک 9افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گلستان جوہر کے رہائشی میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

28سال کا مریض اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ کراچی میں کانگو وائرس کا یہ دسواں کیس سامنے آیا ہے۔
تازہ ترین