• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Yasir Shah Suffers Back Ache Out Of Match
لیگ اسپنر یاسر شاہ پریکٹس سیشن کے دوران کمر کی تکلیف سے دو چار ہو گئے ہیں، جس کے بعد وہ پریکٹس میچ سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔

دورۂ آسٹریلیا میں ابھی میچز کا آغاز ہی نہیں ہوا تھا کہ پاکستان ٹیم کو ایک دھچکا اس وقت لگ گیا جب پریکٹس سیشن کے دوران لیگ اسپنر یاسر شاہ کمر کی تکلیف سے دو چار ہو گئے ہیں۔

یاسر شاہ کا معائنہ مقامی طبی ماہرین کر رہے ہیں، انہیں دو دن مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، اس طرح یاسر شاہ 8دسمبر سے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف شروع ہونے والے 3 روزہ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
تازہ ترین