• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون تجزیہ کار جسمانی تلاشی پر رو پڑیں

American Women Analysts Carried On Physical Remand
امریکی خاتون سیاسی تجزیہ کارڈیٹرائٹ ایئرپورٹ پرمبینہ غیراخلاقی جسمانی تلاشی پردھاڑیں مارمارکرروپڑی۔

خاتون تجزیہ کار انجیلارائے کاکہناہےکہ چند افراد میں سے صرف اسے تلاشی کے عمل سے گزارا گیا، جس پر اس نے اپنے ساتھی کو موبائل فون دے کر تلاشی کایہ عمل محفوظ کرالیا ۔

تلاشی لیڈی اہلکارنے لی تاہم انجیلا رائے کا دعویٰ ہے کہ تلاشی انتہائی غیراخلاقی انداز سے لی گئی، جس پر اس نے باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔

خاتون کاکہناہےکہ ایئرپورٹ پرتلاشی کاعمل ضروری ہےمگرجورویہ اس کےساتھ اختیار کیا گیا وہ تذلیل تھا۔
تازہ ترین