منڈی بہاؤ الدین میں جعلی ڈگری کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کو3 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کے بعد اعجاز چودھری کو جیل منتقل کردیا گیا ،2015 میں جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے بعد اعجازچودھری کی اسمبلی رکنیت منسوخ ہوگئی تھی۔