• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی عدالتوں کی توسیع پر اجلاس بےنتیجہ ختم

Session Ended Without Any Result On Extension Of Military Courts
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملےپر ہونے والا ذیلی کمیٹی کا اجلاس بےنتیجہ ہی ختم ہوگیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیرقانون زاہد حامد کی سربراہی میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جو بےنتیجہ ختم ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے حکومتی مسودے پر تحفظات برقرار ہیں۔
تازہ ترین