• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک سٹی پولیس میں پہلے مسلم اور پاکستانی کی بھرتی

First Muslim And Pakistani Recruited In New York City Police
پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز ہے کہ علی جاوید نے نیویارک سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ کے ایمرجنسی سروس یونٹ میں بھرتی ہوکر تاریخ رقم کر دی۔

علی جاوید پہلے پاکستانی امریکی ہیں جو نیویارک سٹی پولیس کے ایمرجنسی یونٹ میں بھرتی ہوئے ہیں۔

نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ مسلم آفیسرز سوسائٹی نے ٹویٹ کیا کہ علی جاوید نے نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ ایمرجنسی سروس یونٹ میں شامل ہوکر تاریخ رقم کی ہے۔
تازہ ترین