• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل کے میوزیم کیلئے پوپ فرانسس کا مومی مجسمہ تیار

Brazil Museum Of Wax Ready For Pope
برازیل کےمیوزیم کیلئے پوپ فرانسس کا مومی مجسمہ تیار کرلیا گیا ہے۔

مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے مومی مجسمہ عوام کے سامنے پیش کیا گیا، ایسٹر کی تقریبات کے موقع پر پوپ کا مجسمہ مقامی گرجا گھر میں رکھا گیا، جسے میوزیم میں منتقل کردیا جائے ۔

واضح رہے کہ مجسمہ لندن کے فن کاروں نے بنایا ہےاور اس کی تیاری میں 6 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔
تازہ ترین