• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Facebook Pays Tribute To Mishal Khan
مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد سے جاں بحق ہونے والے طالب علم مشال خان کو فیس بک کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

فیس بک نے خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے عبدالولی خان یونی ورسٹی کے جاں بحق طالب علم مشال خان کے اکاؤنٹ کو یادگاری اکاؤنٹ کا درجہ دیدیا ہے۔

یادگاری اکاؤنٹ میں کوئی شخص لاگ ان نہیں ہوسکتا صرف لفظ ’یادگاری‘ مرحوم کی پروفائل پر اس کے نام کے اوپر لکھا ہوتا ہے۔
تازہ ترین