• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
All Political Rallies Ban In Punjab
محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی پیشگی اجازت کے بغیر جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہو گی، اس حوالے سے دفعہ 144 نافد کردی گئی ہے جس کے تحت جلسے جلوسوں پر پابندی 11جون تک عائد کی گئی ہے ۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جلسے، جلوسوں اور کھیلوں کی فضائی کوریج پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ عوامی مقامات پر حقہ اور شیشہ پینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔
تازہ ترین