• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینی میٹڈ فلم ’مائی لٹل پونی، دی مووی‘کا پہلا ٹریلر

The First Trailer Of Animated Movie My Little Pony Released

فینٹیسی فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ ہالی ووڈ کی میوزیکل اینی میٹڈ فلم ’مائی لٹل پونی، دی مووی‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جیسن تھیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پونیویل نامی ایک قصبے کے گرد گھوم رہی ہے جسے بچانے کیلئے چند دوست میدان میں اتر جاتے ہیں۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں تارا اسٹرانگ، ایشلے بال، اینڈریا لبمین، شینن چین، ایمیلے بلنٹ اور سیا فرلر سمیت دیگر شامل ہیں۔

برائن گولڈنر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم لائنز گیٹ کے بینر تلے 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین