| |
Home Page
ہفتہ 02 محرم الحرام 1439ھ 23 ستمبر 2017ء
July 17, 2017 | 11:00 am
بھارتی فوج نے 270کھرب روپے مانگ لیے

Indian Army Demanded Rs 270 For The Rupee

Indian Army Demanded Rs 270 For The Rupee

 بھارت کاجنگی جنون بڑھ گیا۔فوج نے اگلے پانچ سال کے لئ270کھرب روپے مانگ لیے۔

بھارتی اخبار کے مطابق فوج اپنا بجٹ جی ڈی پی کا چھپن اعشاریہ ایک فیصدسے بڑھاکرکم سے کم2 فیصد کرناچاہتی ہے۔

پانچ سالہ منصوبہ یونیفائڈکمانڈرزکانفرنس میں پیش کردیاگیا۔

بجٹ میں270 کھرب روپے اضافے کامطالبہ کیا گیا ہے۔

بھارتی اخبارکے مطابق پاکستان اورچین کے مشترکاخطرے سے نمٹنے کے لیے یہ رقم درکارہے۔وزیردفاع ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ جدید منصوبوں کے لیےرقم ترجیح ہوگی۔