• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برش استعمال کئے بغیر پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ

تخلیقی صلاحیتیں ہوں توہر مشکل کام کو با آسانی سر انجام دیا جاسکتا ہے،ہاتھوں سے دلکش پینٹنگ بنانے والے با صلاحیت فنکار نے شائقین کو حیران کردیا۔

اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو وہ دنیا کا ہر کام آسان اور نہایت پر لطف انداز میں انجام دے سکتا ہے۔ ذرا اس ماہر آرٹسٹ کو ہی دیکھ لیں جو ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے دلکش پینٹنگز بنانے کا فن خوب جانتا ہے۔

جی ہاں،اس نوجوان نے برش کے بجائے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے کینوس پر ایسے دلکش رنگ بکھیرے کہ دیکھنے والے نا صرف حیران رہ بلکہ داد دئیے بنا بھی نہ رہ پائے۔

تازہ ترین