• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھیاسی سالہ بزرگ کاڈانس کا شاندار مظاہرہ

کہتے ہیں عمر چاہے کچھ بھی ہو بس دل جوان ہونا چاہئے، آیئے آپ کو ملواتے ہیں ایسے ہی ایک ڈانس کرنے کے شوقین دادا جان سے جن کا دل اس عمر میں بھی جوان ہے۔

جی ہاں،یہ مناظر نیوزی لینڈ میں دیکھے گئے جہاں ایک86سالہ بزرگ روایتی ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہے تھے بلکہ نوجوانوں کو اپنی پرفارمنس سے چیلنج بھی کر رہے تھے۔

دادا جان کو ڈانس کرنے کا شوق کچھ یوں چڑھا کہ منچلوں کے ساتھ شاندارہاکا ڈانس اسٹیپ دیئے کہ وہاں موجود افراد نہ صرف متوجہ ہوگئے بلکہ بزرگ کے شوق کو بے حد سراہااور اُن کی پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔

ڈانس کرنے کے شوقین داداجان کی یہ دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر بے حد پسند کی جارہی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین