• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر کے اہم ایکسپو سینٹر کی تعمیر نومبر میں مکمل ہوگی

Maintenance Of Gwadars Main Expo Center Will Be Completed In November

چین نے گوادر ایکسپو سینٹر کی تعمیر تیز تر کر دی، فری انڈسٹریل زون میں گوادر کے اہم ایکسپو سینٹر کی تعمیر نومبر میں مکمل کر لی جائے گی۔

گوادر پورٹ حکام نے جیو نیوز کو بتایا کہ چین نے چند ماہ قبل سی پیک کے سب سے اہم شہر گوادر میں ایکسپو سینٹر کی تعمیر شروع کی تھی۔

حکام کے مطابق ایکسپو سینٹر کی تعمیر نومبر میں مکمل کر لی جائے گی جبکہ نومبر یا دسمبر میں ہی یہاں پہلی نمایش کا انعقاد کیا جائے گا۔

تازہ ترین