• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پندرہ سو اور 100روپے کےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

The Price Bonds Of 1500 And 100 Rupees Will Be Estimated Today

کراچی اور ملتان میں آج 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی منعقد ہوگی۔

100 روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے ہے، دوسرے انعام میں2لاکھ ر وپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199 انعامات ہیں.

1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

 

تازہ ترین