• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
154 Foreigners Including 45 Pakistanis Arrested In Turkey

ترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے45پاکستانیوں سمیت 154غیر ملکی پکڑے گئے ۔

Turkey-Arrest-222

ترکی میں کام کرنے والے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترک ضلع قارض میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 154 غیر ملکی پکڑے گئے۔

Turkey-Arrest333

جینڈر میری نے قارض ،ارض روم شاہراہ پر ایک مشتبہ بس کو روکنے کی کوشش کی جس میں 109 افغانی اور 45 پاکستانی شہری چھپے ہوئے تھے ۔ان غیر ملکیوں کو اب ضروری کارروائی کے بعد ملک بدر کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین