• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرفراز اچھا کپتان ،بس میچور ٹی میں وقت لگے گا ،وسیم اکرم

Sarfaraz Is Good Captain Will Get Mature By Time Wasim Akram

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم آل رائونڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ گرین کیپ میں کم بیک کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے،سرفراز احمد اچھا کپتان ہے ،اسے میچور ہونے میں وقت لگے گا ۔

لاہور میں نجی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ محض ایک میچ ہارنے والی ٹیم کی پرفارمنس پر منفی تبصرے اچھی بات نہیں ،ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔

ان کا مزید کہناتھاکہ اصل چیز ٹیم کااتحادہے،قومی ٹیم کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سری لنکن ٹیم کاپاکستان آکر کھیلنا خوش آئند ہوگا، اس سے کرکٹ کو فروغ ملے گا ۔

 

تازہ ترین