• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس نے خود سے جڑی تمام حالیہ منفی سرگرمیوں اور خبروں کو فراموش کرتے ہوئے اپنی ساتھی کلیر ریٹکلف سے شادی کرلی۔

وہ گذشتہ سات برس سے اکھٹے ہیں اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

ben-stokes02

شہر سے دور برینٹ نامی قصبے کے تاریخی چرچ میں ہونے والی اس تقریب میں انگلش کپتان جو روٹ، سابق قائد الیسٹر کک، پال کولنگ ووڈ، آل رائونڈر اسٹورٹ براڈ، اوئن مورگن، ای این بیل اور اسٹوکس کے قریبی دوستوں اور گھر والوں نے شرکت کی۔

تازہ ترین