• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن ، نایاب اور قیمتی ہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا

لندن میں فرانسیسی حکمران بادشاہوں اور ملکاؤں کے سر کے تاج کی زینت بننے والا نایاب اور قیمتی ہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ۔

جس کی چمک دھمک اور دلکش ڈیزائن نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ دیا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس ہیرے کی قیمت کا انداز ہ چھ سے نو ملین ڈالر زتک لگایا گیاہے۔

واضح رہے یہ قیمتی ہیراجنیوا میں کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت اگلے ماہ 14نومبر کو نیلام کیا جائے گا۔

 

تازہ ترین