• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

Asia Cup Hockey Pakistan Got Third Position

ڈھاکا میں جاری ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کوہراکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

تیسرے پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں قومی ہاکی ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کوچھ۔ایک سے شکست دی۔ اعجاز احمد نے ہیٹ ٹرک کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈھاکا میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت نے چار۔صفر سے ہرا کر قومی ٹیم کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا تھا۔

تازہ ترین