• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Quetta Tomato Prices Decreases And Becomes 80 Rupees

کوئٹہ میں رواں ہفتے مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں کمی بیشی دیکھنے میں آئی ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق ٹماٹرکی فی کلو قیمت میں 20روپےکمی آئی ہے،فی کلو قیمت کم ہوکر80روپےفی کلو ہوگئی ہے۔

گزشتہ ہفتہ ٹماٹر100روپےفی کلو میں فروخت کیاجارہاتھا جبکہ مارکیٹ میں پیازکی فی کلو قیمت 80روپےبرقرار ہے اور شملہ مرچ کی فی کلو قیمت بھی 100روپے برقرارہے۔

کوئٹہ میں مٹرکی فی کلوقیمت میں 50روپےکااضافہ ہوا ہے، اضافےکےساتھ مٹرکی فی کلوقیمت 250روپےپہنچ گئی ہے۔

تازہ ترین