• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Damascus Syrian Forces Shelling Kills 10 Civilians

شامی دارالحکومت دمشق کے نواح میں شامی فوج کی شیلنگ کے نتیجے میں 10شہری ہلاک ہو گئے۔

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی غوطہ میں بروز جمعہ کی گئی۔

کارروائی میں جاں بحق ہونے والوں میں 5بچے بھی شامل ہیں۔

شامی فورسز نے 2013ء سے اس علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے، حالیہ دنوں کے دوران پرتشدد واقعات کے نتیجے میں اس علاقے میں 43 افراد مارے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین