• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اناڑی کھلاڑی کا گاڑی پرسے تین بار قلابازی کھانے کا اسٹنٹ ناکام

کہتے ہیں خطرناک کرتب دکھانے کے لئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے ورنہ اسٹنٹ کے دوران ذرا بھی اونچ نیچ جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔

ایسا ہی منظر امریکی ریاست کنساس میں دیکھنے کو ملا جہاں ہیرو بننے کی دھن میں ایک نوجوان تیزرفتار کار پر سے تین بار قلابازی کھانے کا اسٹنٹ دکھانے کی کوشش کررہا تھا کہ اچانک توازن بر قرار نہ رکھ سکا اور گاڑی کی زوردار ٹکر سے بال بال بچ گیا۔

اس سانحے میں نوجوان کا اسٹنٹ تو ناکام ہوا تاہم کسی بڑے نقصان سے بال بال بچ گیا۔

 

تازہ ترین