• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ سپر ہیروز کی بلاک بسٹر فلمی سیریز ایکس مین جہاں بچوں سمیت بڑوں میں بے حد مقبول ہے وہیں اس کے کئی مداح بھی اس فلمی سیریز سے منسوب کئی اشیاء اپنے پاس جمع رکھنے کا بھی خوب شوق رکھتے ہیں۔

امریکا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص بھی ' ایکس مین کے سحر میں ایسا جکڑاہے کہ اس نے اب تک 15 ہزار چار سوکریکٹرز اور ان سے منسوب کئی اشیاء اپنے پاس جمع کر لئے ہیں جس کے بعد اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرلیا گیا ہے۔

اس شخص کے پاس ایکس مین کریکٹرز کے ننھے ماڈلزاور اس کی تھیم پر مبنی کئی اشیاء کی شکل میں موجود ہیں جو وہ کئی سال سے اپنے پاس جمع کر رہا ہے۔

 

تازہ ترین