• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاری بھرکم ٹرک 24فٹ کی اونچائی تک مہارت سے چڑھادیا

بھاری بھرکم ٹرک چلاتے ہوئے ڈرائیورز کو احتیاط برتنی چاہئے کیونکہ ٹرک چلاتے ہوئے ذرا سی لاپرواہی کئی جانوں کی نقصان کا سبب بن سکتی ہے تاہم جمہوریہ چیک میں ایک ماہر ٹرک ڈرائیور نے ٹرک چلاتے ہوئے اپنی مہارت کا ایسا ثبوت دیا کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کرڈالا۔

جی ہاں، اس شخص نے ٹریک پر احتیاط سے چلاتے ہوئے 24.6فٹ کی بلندی تک ایک منٹ میں کامیابی سے چڑھا دیا ۔

جس کے بعد نا صرف اس شخص نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا بلکہ شائقین کو بھی حیران کردیا۔

 

تازہ ترین