• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Ivanka Trump Plan To Visit India

بھارتی شہر حیدرآباد میں امریکی دختر اول ایوانکا ٹرمپ کے دورے کی تیاریاں جاری ہیں۔

حیدرآباد کے شاندار فلک نما پیلس ہوٹل میں دنیا کے سب سے بڑے ڈائننگ ہال میں ایوانکا ٹرمپ کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔

ہال میں ایک سو ایک افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، ایوانکا ٹرمپ 28 نومبر کو بھارت پہنچیں گی۔

تازہ ترین