• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کے پروپیگنڈے کاالزام، ترکی میں 5صحافیوں کوجیل

Terrorists Propaganda Blamed 5 Journalists Jailed In Turkey

دہشت گردی کے پروپیگنڈے کےالزام میں ترکی میں 5صحافیوں کوجیل بھیج دیا گیا۔پانچوں کو جیل بھیجنے کا حکم استنبول کی ایک عدالت نےجاری کیا۔

ترکی میں جیل بھیجے جانے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی۔ چار صحافیوں پر کردوں کے حامی اخبار کی مہم میں شامل ہونےکا الزام تھا۔

ترک میڈیا کے مطابق چاروں صحافیوں کو 18ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ کرد اخبار کے ایڈیٹر ان چیف کو 3 سال9 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

تازہ ترین