• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاندار آرٹ کی بدولت کیلوں کو نیا روپ دے ڈالا

کیلے کی غذائی افادیت بلا شبہ بہت ہے تاہم اب کیلوں پر آرٹ کے نقش ونگار بھی بنائے جانے لگے ہیں ۔

یہ تصاویر ایسے دلچسپ انداز کے کیلوں کی ہیں جن کے چھلکوں کو آرٹ کے کینوس میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

مختلف اشیاء کے اندا ز میں پینٹ کئے گئے اور جذباتی شکلوں کے حامل یہ آرٹ کے نمونے کیلے اتنے دلچسپ ہیں کہ انہیں کھانے کے بجائے سجانے کو دل چاہے۔

ماہر امریکی فنکار نے اپنی انوکھی صلاحیتوں کی بدولت غذائیت سے بھرپور پھل کو نہ صر ف نیا روپ دے دیا ہے بلکہ آرٹ کے دلدادہ افراد کو بھی حیران کر دیا ہے ۔

تازہ ترین