• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں ایک نہایت چھوٹی سی بکری بھی پائی جاتی ہے جسے بونی بکری کا نام دیا جاتا ہے۔

افریقی ملک نائجیریا میں پائی جانے والی یہ بکری، بکروں کی انوکھی نسل ہے جو عام بکروں کے مقابلے میں نہایت چھوٹی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ بکریاں عام بکریوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہیں۔

 

 

تازہ ترین