• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنن ابو داؤد میں حضرت ابوہریرہؓسے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’جسے یہ پسند ہو کہ اُس کا ثواب بہت بڑے ترازو میں بھر بھر کے تولا جائے تو جب وہ ہم پر، ہمارے اہل بیتؓ پر درود پڑھے تو اِن الفاظ سے درود پڑھے‘‘…

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاَزْوَاجِہٖ اُمَّھَاتِ الْمُوْمِنِیْنَ وَذُرِّیَّتِہٖ وَاَھْلِ بَیْتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

تازہ ترین