• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ریسکیو ٹیم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی مشقیں

چین میں ریسکیو ٹیم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی مشقیں


چینی صوبے ژی جیانگ کے شہر شاؤ ژنگ میں گزشتہ روز ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں کی گئیں۔

جن میں آگ لگنے جیسے مختلف حادثات سے نمٹنے اور ریسکیو کے عمل کیلئے پیشہ وارانہ مہارت کی مشقیں شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیم نے عمارت سے آگ بجھانے، کولنگ اور ریسکیو کے عمل کی مشقوں میں حصہ لیا۔

چین کی ریسکیو ٹیموں نے اپنی سبقت اور پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت پیش کرتے ہوئے شاندار مہارت پیش کی اور مختلف تربیتی کورسز بھی مکمل کئے۔

تازہ ترین