• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیڈیاز، پاک افواج کے کمانڈو آپریشن کا عملی مظاہرہ

کراچی میں ہونے والی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018 میں پاک افواج کے کمانڈوز نے انسداد دہشت گردی آپریشن کا عملی مظاہرہ کیا۔

پاک بحریہ، فضائیہ اور بری افواج کے کمانڈوز نے انسداد دہشت گردی کی کارروائی کا مظاہرہ کیا، کمانڈوز نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرکے بس میں سوار مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

زمینی اور فضائی آپریشن میں گھر میں چھپے دہشت گردوں کے خلاف کمانڈو ایکشن بھی کیا گیا، انسداد دہشت گردی ڈیمو میں کمانڈوز کی کارروائی پر غیرملکی مندوبین و سفارتکاروں کو داد دی گئی۔

تازہ ترین