• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسیان کا دباؤ، میانمار میں پانچ ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

ینگون (اے ایف پی) میانمار میں فوجی حکومت کے سربراہ نے فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کے الزام میں قید 5ہزار سے زائد افراد کی رہائی کا اعلان کردیا ، یہ اعلان آسیان کی جانب سے میانمار کو علاقائی اتحاد کے سالانہ اجلاس میں مدعو نہ کرنے کا فیصلے کے چند روز بعد سامنے آیا ہے ، مقامی مبصر گروپ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے شہریوں کیخلاف خونی کریک ڈائون کے دوران اب تک 11سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین