• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ربیع الاول عقیدت سے منایاجائیگا،مجلس وحدت مسلمین

لاہور(خبر نگار )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے مجلس وحدت مسلمین پنجاب سیکرٹریٹ میں مولانا سید مظہر حسین نقوی، مولانا سید شمس الحسنین شمسی نےپریس کانفرنس میں کہا کہ ماہ ربیع الاول کے مبارک ایام کو روایتی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔
لاہور سے مزید